بین الاقوامی گروپ: جنرل راحیل شریف کو39 ممالک کے فرقہ وارانہ سعودی فوجی اتحاد کا سربراہ بننے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ راحیل شریف نے سعودی ریالوں کے ہاتھوں پاک وطن کی عزت و وقار کو داو پہ لگا دیا - مجلس وحدت
خبر کا کوڈ: 3502281 تاریخ اشاعت : 2017/01/10